لاس اینجلس، 17 اگست امریکہ کے جنوبی کیلی فورنیا میں آگ کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے وہاں کے 82 ہزار لوگوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت دی گئی
ہے۔
آگ نو ہزار ایکڑ میں پھیل چکی ہے۔
ایک افسر نے کہا کہ کیجن درہ علاقے میں آگ پر قابو پانے کے لئے 700 فائربریگیڈ گاڑیوں کو لگایا گیا ہے